Wednesday, October 28, 2026
FB
احمد فراز

احمد فراز

Ahmed Faraz
جدید اردو غزل کے عظیم شاعر۔ رومانوی اور درد بھری شاعری کے لیے مشہور۔
1 کل شاعری
1 غزل
غزل

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
مکمل پڑھیں
13 17 Sep 2026