علامہ اقبال
Allama Iqbal
شاعر مشرق، مفکر، فلسفی۔ پاکستان کے روحانی باپ۔ ان کی شاعری نے مسلمانوں کو بیدار کیا۔
1
کل شاعری
1
غزل
غزل
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
مکمل پڑھیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں