Wednesday, October 28, 2026
FB
فیض احمد فیض

فیض احمد فیض

Faiz Ahmed Faiz
ترقی پسند تحریک کے مشہور شاعر۔ ان کی شاعری میں محبت، انقلاب اور انصاف کا پیغام ہے۔
1 کل شاعری
1 غزل
غزل

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے

دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
مکمل پڑھیں
23 17 Sep 2026