Wednesday, October 28, 2026
FB
مرزا غالب

مرزا غالب

Mirza Ghalib
مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب اردو کے سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ ان کی شاعری میں فلسفیانہ گہرائی اور انسانی جذبات کا بہترین اظہار ملتا ہے۔
1 کل شاعری
1 غزل
غزل

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر
وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
مکمل پڑھیں
17 17 Sep 2026