پروین شاکر
Parveen Shakir
اردو کی مشہور شاعرہ۔ ان کی شاعری میں عورت کے جذبات اور معاشرتی مسائل کا اظہار ہے۔
1
کل شاعری
1
غزل
غزل
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی
مکمل پڑھیں
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کی
چاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی