پاکستان
پیٹرول 3.13 روپے سستا، ڈیزل 3.74 روپے مہنگا
حکومت نے پیٹرول کی قیمت 3.13 روپے کم کرکے 345.87 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.74 روپے بڑھا کر 378.05 روپے فی لیٹر کردیا۔...