Wednesday, October 28, 2026
FB
رباعی

اے دوست احتیاط برت صرف احتیاط

راکب مختار
30 Views Sep 14, 2026 0 min read
اے دوست احتیاط برت صرف احتیاط ویسے منافقت کا مرض لا علاج ہے وہ بادشاہ مولا علی کا غلام تھا خیرات کی جگہ مرے کاسے میں تاج ہے
Copied!