Wednesday, October 28, 2026
FB
رباعی

سیدانیوں نے گھر سے جو باہر قدم رکھے

راکب مختار
39 Views Sep 14, 2026 0 min read
سیدانیوں نے گھر سے جو باہر قدم رکھے عباس کے جگر پہ تھے مٹی پہ کم رکھے دشمن جسے ڈرانے کو آتا ہے خواب میں وہ شخص رات اپنے سرہانے علم رکھے
Copied!