Tuesday, October 27, 2026
FB
غزل

تیری جانب اگر چلے ہوتے

وصی شاہ
30 Views Sep 13, 2026 0 min read
تیری جانب اگر چلے ہوتے ہم نہ یوں در بدر ہوئے ہوتے ساری دنیا ہے میری مٹھی میں کون آئے گا اب ترے ہوتے اور اب کیوں نہیں نبھاتے تم اتنے وعدے نہیں کیے ہوتے پا لیا میں نے ساری دنیا کو کوئی خواہش نہیں ترے ہوتے اس کی آنکھوں میں بار پانے کو کاش ہم خواب بن گئے ہوتے
Copied!